ابنا: پارلیمنٹ کے نمائندوں نے جاپان میں حالیہ سونامی ، زلزلہ اور ایٹمی مواد کے خارج ہونے سےنمٹنے میں جاپانی وزير اعظم کے کردار پر تحفظ کا اظہار کیا تھا پارلیمنٹ میں استیضاح اور عدم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی صورت میں جاپان کے وزير اعظم مستعفی ہوجائیں گے یا وقت سے پہلے انتخابات کرانے کا اعلان کریں گے۔اس سے قبل جاپان کے وزیر اعظم نے استعفی دینے کے مطالبات کو رد کردیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز